ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران اسٹیٹ ٹریڈنگ کمپنی کے سی ای او نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران، 7 ملین 200 ہزار ٹن گندم کی اندروں ملک میں پیداوار کیے گئے گندم سے فراہمی ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ملکی مصنوعات کی خریداری کی وجہ سے اب تک 3 ملین 800 ہزار ٹن گندم کی درآمدات بھی ہوئی ہیں اور اس طرح گرشتہ سال کے مقابلے میں گندم کی درآمدات میں 40 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
سید "سعید راد" نے روٹی کی تیاری اور تجارت اور صنعت میں گندم کی ضروریات کی شرح کو تقریبا 11 ملین ٹن اعلان کیا اور کہا کہ گزشتہ سال کے دوران، 5۔4 ملین ٹن گندم، ملکی پیداوار سے خریداری کی گئی اور 6 ملین 400 ہزار ٹن گندم کی درآمدات ہوئیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu