یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے آج بروز منگل اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔
انہوں نے فرانس کی وزیر خارجہ محترمہ کاترین کولونا کے ساتھ اپنے ٹیلی فونک گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر یورپی یونین پابندیاں عائد کرے تو ہم جوابی اقدامات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں تعلقات میں باہمی احترام اور مفادات کو مدنظر رکھنااور تشدد اور دہشت گردی سے نمٹنا چاہیے ۔
امیر عداللہیان نے ایران کے اندرونی معاملات میں یورپ کی مداخلت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔