تہران، ارنا - آئی آر جی سی نے عراقی اقلیم کردستان میں موجودہ علیحدگی پسند گروپوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

ایرانی سپاہ پاسداران نے ایک بار پھر عراقی علاقے سیدکان، ہلگورود اور بربزین پر 'مہاجر '6 ڈرونز اور متعدد راکٹ لانچروں کے ساتھ حملہ کیا۔

یاد رہے کہ 28ستمبر کو پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج  کے حمزہ سید الشہدا (ع) کے اڈے نے کچھ گھنٹوں پہلے پوائنٹ میزائلز اور تباہ کن ڈرونز سے عراق کے شمالی علاقوں میں واقع علیحدہ پسندوں کے کئی اڈوں کا نشانہ بنایا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu