محمد اسلامی اتوار کے روز بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں شرکت اور اس کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات کے لئے ویانا کے دورے پر ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا 66ویں جنرل اجلاس پیر کو ویانا میں ایجنسی کے ہیڈکوارٹر میں شروع ہو گا۔
اسلامی اس اجلاس میں تقریر کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu