تہران، ارنا - معذور خاتون ایرانی ایتھلیٹ ہاشمیہ متقیان نے مراکش میں ایتھلیٹکس میں 2022 پیرالمپکس گرینڈ پری میں جیولن تھرو (F56) میں طلائی تمغہ حاصل کر لی۔

انہوں نے اس مقابلے کے پہلے دن بہترین کوشش میں نتیجہ دکھایا اور 24.76 میٹر کے زمرے میں ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
متقیان نے پیرالمپکس میں بھی ریکارڈ توڑا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu