تہران، ارنا –ایرانی صدارتی دفتر کے ڈپٹی برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ ابدی جوہری معاہدہ، علاقائی اور ميزائل کے مذاکرات چاہتا تھا مگر اس کو اپنے ‏عزائم کو پس پشت ڈال دیا گیا۔

یہ بات محمد جمشیدی نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

انہوں نے جوہری مذاکرات میں امریکہ کے مقاصد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو جوہری معاہدے سے نکلنے میں اپنے اسٹریٹیجک مقصد اور زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے پالیسی سے پیچھے ہٹ گیا۔

جمشیدی نے کہا کہ امریکہ ابدی جوہری معاہدہ، علاقائی اور ميزائل کے مذاکرات چاہتا تھا مگر اس کو اپنے ‏عزائم کو پس پشت ڈال دیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu