ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے آج بروز ہفتہ کو ایرانی جوہری سانسدان شہید "رضائی نژاد" کے قتل کی برسی کے موقع پر کہا کہ "ملک کی سائنسی اقتدار کے ہیروز کے بزدلانہ قتل سے، پس پردہ کاروائی کرنے دہشتگرد ان کے مذموم عزائم تک نہیں پہنچ گئے۔"
انہوں نے مزید کہا کہ "طاقتور ایران" کی پُرامن جوہری صنعت کی ترقی شہید رضائی نژاد جیسے افراد کی جد و جہد کی مرہون منت ہے اور جوہری سائنسدانوں کے سائنسی فخر اور اسی راہ پر ان کی قربانیوں کی پاسداری کریں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu