ارنا رپورٹ کے مطابق، ان خیالات کا اظہار "بہرام عین اللہی" نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اعداد و شمار کے مطابق، اب تک ایرانی عوام کی 95 فیصد کی آبادی نے کم سے کم کورونا ویکسین کی پہلی خوراک کا حصول کیا ہے اور ان کے 86 فیصد کیلے دوسری خوراک بھی لگائی گئی ہے جس سے اس بات سے عوام کی حمایت ظاہر ہوتی ہے۔
ایرانی وزیر صحت نے اس بات پر زور دیا کہ ہمارے ملک میں ویکسینیشن کا اعداد وشمار، دنیا میں مثالی ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu