اجراء کی تاریخ: 18 جولائی 2022 - 18:05

تہران، ارنا - پاکستان میں لاکھوں شیعوں اور اہل بیت سے محبت رکھنے والوں نے عید غدیر خم کی تقریب کو شاندار طریقے سے منائی۔

پاکستان میں لاکھوں شیعوں اور اہل بیت سے محبت رکھنے والوں نے اس کی مساجد اور مذہبی مقامات میں حاضری ہوکر عید غدیر خم کی تقریب کو شاندار طریقے سے منائی۔

پاکستانی شیعوں نے عید غدیر کی مناسبت سے سڑکوں کو چراغان اور رنگ برنگی برقی قمقموں سے سجایا ۔

اسی مناسبت سے اسلام آباد میں جامعہ الصادق (ص) کے اسلامی مرکز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے پاکستانی قاریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu