عید غدیر
-
تصویرجشن عید غدیر خم
پورے ایران کے ساتھ تہران میں 10 کیلو میٹر کی ضیافت کے عنوان سے عید غیر کا جشن منایا گيا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا ۔
-
تصویرعید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب سے لوگوں کی ملاقات
عید غدیر خم اور 14ویں صدارتی انتخابات کے موقع پر ایران کے 5 صوبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک گروپ نے منگل کی صبح (25 جون 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ بیرونی وابستگی کے بغیر ترقی کرسکتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ بیرونی وابستگی کے بغیر بھی ترقی کرسکتا ہے۔
-
معاشرہعیدالاضحی اور عید غدیر کے موقع پر 2654 لوگوں کی سزائیں، رہبر انقلاب نے معاف کیں/ 30 غیر ملکی بھی شامل
تہران-ارنا- ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
-
سیاستپاکستان مین عید غدیر کا جشن منایا گیا
تہران، ارنا - پاکستان میں لاکھوں شیعوں اور اہل بیت سے محبت رکھنے والوں نے عید غدیر خم کی تقریب کو شاندار طریقے سے منائی۔
-
تصویرامام رضا کے حرم مطہر میں عید غدیر کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد
مشہد، امام رضا کے حرم مطہر میں اتوار کے روز عید سعید غدیر کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد ہوئی ۔