اجراء کی تاریخ: 5 جولائی 2022 - 10:03
تہران، ارنا – ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذری وزیر خارجہ جیحون بایرام اف نے گزشتہ روز ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔