نیویارک، ارنا – امریکی یوم آزادی (4 جولائی) کی سالگرہ کی تقریب میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوگئے۔

امریکی حکام نے پیر کو مقامی وقت کے مطابق بتایا کہ امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو میں ایک ہائی لینڈ پارک میں امریکی یوم آزادی کی تقریب منعقد ہوئی جو فائرنگ اور مسلح تشدد کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 31 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے کہنے کے مطابق اس فائرنگ کی وجہ سے تقریب میں شریک سینکڑوں افراد نے اپنی جان بچانے کے لیے پناہ لی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu