اجراء کی تاریخ: 26 جون 2022 - 14:58

تہران، ارنا – عراقی وزیر اعظم ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

مصطفی الکاظمی اتوار کے روز سعودی عرب کے دورے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران روانہ ہوگئے۔
ایرانی حکام نے مہرآباد ائیرپورٹ میں الکاظمی کا استقبال کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu