مہرآباد ائیرپورٹ

  • صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا

    تصویرصدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا

    شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی کا کابینہ کے ارکان نے پر پرنم آنکھوں سے استقبال کیا۔ تبریز میں پرشکوہ جلوس جنازہ کے بعد، شہیدوں کا تابوت تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر لایا گیا۔

  • جشن آزادی اور عشرہ فجر کی پرشکوہ تقریبات کا آغاز

    تصویرجشن آزادی اور عشرہ فجر کی پرشکوہ تقریبات کا آغاز

    انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی فروری سن 1979 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) 15 سال جلا وطنی کے بعد، تہران پہنچے تھے جہاں عوام نے آپ کا ایسا پرشکوہ انداز میں استقبال کیا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ 11 فروری سن 1979 کو اسلامی انقلاب کامیاب ہوا لہذا ہر سال ان ایام کو عشرہ فجر کے طور پر منایا جاتا ہے اور پورے ملک جشن کا سما رہتا ہے۔