تہران، ارنا -  ایرانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا سے متاثرہ 5افراد کی موت سے اب تک مجموعی طور پر141 ہزار اور 293 اس سے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ دن کے دوران۔ 293 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 46 افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اب تک مجموعی طور پر 7 ملین ملین اور 230 ہوار اور 342 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور خوش قسمتی سے 7 ملین اور 39 ہزار اور 342 ہزار افراد شفایاب ہوگئے ہیں۔

کورونا کا شکار 626 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اب تک ملک میں 52 ملین اور 90 ہزار اور 424 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، انجکشن کی گئی کورونا ویکسین کی کل میں سے 64 ملین اور 509 ہزار اور 636 افراد نے پہلی خوراک، 57 ملین اور810 ہزار اور 690 افراد نے دوسری خوراک اور 27 ملین اور 476ہزار اور 632افراد نے تیسری خوراک کو حاصل کیا ہے۔

میں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@