اجراء کی تاریخ: 24 مئی 2022 - 16:17
تہران، ایرانی مدافع حرم اور سپاہ پاسداران کے سپاہی شہید کرنل حسین صیاد خدایی کے جنازے کی تقریب منگل کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی گئی۔