شہید صیاد خدایی
-
سیاستایرانی صدر نے شہید صیاد خدایی کے اہل خانے کے ساتھ ملاقات کی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز اتوار شہید حسن صیاد خدایی کے کے گھر جا کر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
سیاستشہید صیاد خدایی کا بدلہ دشمنوں سے لیں گے: جنرل سلامی
تہران، ارنا – ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ ہم ظالم ترین لوگوں یعنی صیہونیوں کے ہاتھوں شہید صیاد خدائی کے قتل کا بدلہ انشاء اللہ دشمنوں سے لیں گے۔
-
سیاستاسرائیل نے صیاد خدایی کے قتل کا اعتراف کیا: نیویارک ٹائمز
نیویارک - ارنا - امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل نے شہید کرنل حسن صیاد خدایی کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
سیاستایران کا اقوام متحدہ سے سپاہ پاسداران کے رکن کے قتل کی مذمت کرنے کا مطالبہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کو حقیقی طور پر دہشت گردی اور غیر امتیازی طریقے سے لڑنے کی ذمہ داریوں کے حصے کے طور پر سپاہ پاسداران کے ایک رکن شہید حسین صیاد خدایی کے قتل کی مذمت کرنا چاہیئے۔
-
سیاستہم اپنے شہداء کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیں گے: جنرل سلامی
تہران، ارنا - پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن جنہوں نے بزدلی سے اپنے سپاہی کو قتل کردیا ، یہ جاں لیں کہ ہم اپنے پیاروں اور شہداء کے خون کے ہر قطرے کا بدلہ لیں گے۔
-
تصویرایران میں شہید صیاد خدایی کے جنازے کی تقریب
تہران، ایرانی مدافع حرم اور سپاہ پاسداران کے سپاہی شہید کرنل حسین صیاد خدایی کے جنازے کی تقریب منگل کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی گئی۔
-
سیاستایران کا شام میں صیہونیوں کی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا ہے کہ شام کے خلاف صیہونیوں کی بار بار جارحیت کے حوالے سے عالمی برادری کی بے عملی اور عدم توجہی نے اس کو اپنی جارحانہ کارروائیوں میں مزید ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
سیاستشہید خدایی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے: سربراہ پاسداران انقلاب
آبادان، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ سب جانتے ہیں کہ ہم اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے اور آئی آر جی سی کا رد عمل سخت اور پچھتاوا کرنے والا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر کا کرنل صیاد خدایی کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛
سیاستشہید خدایی کے قتل کا بلاشبہ منہ توڑ جواب دیں گے: میجر جنرل باقری
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر نے ایک پیغام میں مدافع حرم کرنل "صیاد خدایی" کی شہادت پر تعزیب اور تہنیت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زوردیا کہ ان معزز شہید کے قتل کا بلاشہ منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کا شہید خدایی کے قتل پر ردعمل؛
سیاستناجائز صہیونی ریاست کو اپنے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرانا ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکرٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق نے شہید "صیاد خدایی" کے قتل کے رد عمل میں کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست کو اپنے اقدامات پر جوابندہ ٹھہرانا ہوگا۔