5 جون 1989 کو بانی انقلاب امام خمینی کی رحلت کے بعد دنیا کے سب سے بڑے جنازے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں 10 ملین سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔
تہران، ایرانی مدافع حرم اور سپاہ پاسداران کے سپاہی شہید کرنل حسین صیاد خدایی کے جنازے کی تقریب منگل کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی گئی۔