اجراء کی تاریخ: 29 اپریل 2022 - 13:54

تہران، ارنا- عراقی میڈیا نے آج بروز جمعہ کی صبح کو بصرہ (جنوبی عراق) کی سڑکوں پر لوگوں کی عالمی یوم القدس میں شرکت کے لیے نکلنے کی تصاویر شائع کیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، عراقی میڈیا میں شائع ہونے والی تصاویر کے مطابق شرکاء نے اسلامی انقلاب ایران کے بانی  حضرت امام خمینی (رح)، قائد اسلامی انقلاب، عراقی شیعیوں کے رہنما آیت اللہ سید "علی سیستانی"،  شہدا حاج "قاسم سلیمانی" اور "ابومہدی المہندس" کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔۔

نیز عراق کے صوبہ الدیوانیہ میں لوگ عالمی یوم القدس کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے۔


**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

لیبلز