ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے جنوبی افریقی ہم منصب کے نام سے ایک پیغام میں اس ملک کے قومی دن کو مبارکباد پیش کی۔
رئیسی نے اس امید کا اظہار کیا کہ جنوبی افریقہ کی حکومت اور عوام سماجی اور اقتصادی ترقی کی جانب زیادہ سے زیادہ قدم اٹھائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم اپنے ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون میں اضافہ اور فروغ دیکھیں گے۔
صدر مملکت نے کہا اپنے افریقی ہم منصب کی جانب سے اس ملک کے سرکاری دورے کی دعوت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کی راہ کو ہموار کرے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@