اجراء کی تاریخ: 23 مارچ 2022 - 16:39

تہران، ارنا ۔ ایرانی وزیر خارجہ اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ شام پہنچ گئے۔

حسین امیرعبداللہیان بدھ کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ شامی دارالحکومت دمشق پہنچ گئے۔
شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
امیرعبداللہیان اس دورے پر دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔