رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی فٹبال ٹیم نے قطر 2022 ورلڈ کپ کے تیسرے اور آخری مرحلے کے فریم ورک میں عراق اور متحدہ عرب امارات کی تیموں کیخلاف کھیلے گی۔
قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ "دراگان اسکوچیچ" کے کھیلاڑی؛ اگر عراقی ٹیم کیخلاف میچ کو جیت سکیں تو ایرانی قومی فٹبال ٹیم 2022 ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرے گی۔
اے ایف سی کے بھیجے گئے خط کے مطابق، ایرانی قومی فٹبال ٹیم جمعرات 27 جنوری کو عراق کیخلاف اور منگل کے روز مطابق 1 فروری کو متحدہ عرب امارات کیخلاف (مقامی وقت کے مطابق 18:00 بجے میں) کھیلے گی۔
واضح رہے کہ ایران اس وقت 16 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے۔
*** ایشین فٹبال کی درجہ بندی میں ایرانی ٹیم کی پوزیشن می ایک درجے کمتری
تازہ ترین ایشیائی فٹ بال رینکنگ میں ایرانی قومی ٹیم ایشین براعظم ٹیبل میں ایک درجے گر کر پانچویں نمبر پر آگئی ہے۔
ایشیائی فٹ بال کی تازہ ترین درجہ بندی میں ایران ایشین براعظم ٹیبل میں ایک درجے گر کر پانچویں نمبر پر آ گیا اور اپنا کوٹہ 2+2 پر برقرار رکھا۔
یہ رینکنگ عارضی ہے اور حتمی رینکنگ کا اعلان 2022 ایشین چیمپئنز لیگ کے اختتام کے بعد کیا جائے گا جو کہ آنے والے سالوں کے لیے کوٹے کا معیار ہوگا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@