پاکستانی صحافیوں من جملہ کیمرہ مین اور فوٹوگرافروں نے منگل کے روز کراچی میں اکٹھا ہوکر، ایران کے قومی ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کی اور ایرانی عوام بالخصوص صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا