ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش کے تازہ ترین دور میں، تقریبا 30 میزائل مختلف علاقوں پر گرے ہیں۔
اسرائیلی حکومت کی ایمرجنسی سروسیز نے اعلان کیا ہے کہ شہر حیفا پر ایران کے میزائلی حملے میں 15 صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔