رپورٹ کے مطابق، اس حملے میں 3 بچے اور 2 دیگر شہری جاں بحق جبکہ 38 دیگر افراد زخمی ہوئے۔ اب تک کسی بھی گروہ نے اس دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم پاکستانی عہدے داروں نے علیحدگی پسند دہشت گرد گروہ بی ایل اے کو اس حملے کا ذمہ دار ٹہرایا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 21 مئی 2025 - 09:51
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔