اجراء کی تاریخ: 18 اپریل 2025 - 11:16

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل آرمی ڈے پریڈ جمعہ کی صبح صدر ایران مسعود پزشکیان اور مسلح افواج کے کمانڈروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں تہران میں امام خمینی (رہ) کے مزار کے پاس منعقد ہو رہی ہے۔