صدارتی دفتر کے اعلان کے مطابق، آصف علی زرداری کی حالت اسٹیبل ہے تاہم ملاقاتوں پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق، منگل کے روز آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کرکے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے آصف علی زرداری کی شفا کی دعا کی ہے۔