تہران (ارنا) صہیونی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک کے جنوبی مضافات میں ایک عمارت پر صہیونی دشمن کے فضائی حملے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد شہید اور 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔