تہران-ارنا- اسرائيلی میڈیا کا اعتراف تہران(ارنا) صہیونی آرمی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ نے جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین پر 60 سے زیادہ راکٹ فائر کیے ہیں۔
بیروت(ارنا) حزب اللہ لبنان نے الجلیل اور گولان کی پہاڑیوں سمیت مقبوضہ علاقوں پر 30 سے زائد میزائل داغے ہیں۔