ماہ مبارک رمضان میں ہر روز روضہ فرزند رسول امام رضا (ع) میں قرآن کریم کی محفل سجتی ہے اور بڑی تعداد میں روزہ دار اور زائرین تلاوت قرآن کریم کے ان بارونق پروگراموں میں شرکت کرتے ہیں۔ شام کے وقت یہ قرآںی محفل صحن گوہرشاد میں منعقد ہوتی ہے۔