اجراء کی تاریخ: 2 فروری 2025 - 14:18
صدر ایران مسعود پزشکیان نے اتوار کی صبح نیشنل اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کے موقع پر وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کی تازہ ترین دفاعی اور خلائی کامیابیوں کے حوالے سے منعقدہ نمایش کا دورہ کیا۔