میجر جنرل محمد باقری نے مغربی ایران میں جاری فوجی مشقوں اپنے خطاب میں ایرانی فوجی دستوں کی تعریف کی اور کہا: "اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج حملے کے تمام شعبوں میں شاندار نتائج حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
انہوں نے ایرانی مسلح افواج کی مشقوں کی ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "ہمارے پاس الیکٹرانک جنگ کے میدانوں میں دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری تیاری ہے، اور فوجی دستے مطلوبہ اور مناسب طریقے سے قوم کی سلامتی یقینی بنا رہے ہيں۔