اجراء کی تاریخ: 6 جنوری 2025 - 01:40
شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق، 2024 میں اقتصادی مسائل، ابتر سماجی اور سیاسی حالات، جنگ، سیکورٹی کی کمی اور روزگار کی مشکلات کی وجہ سے اسرائیل سے واپس بھاگنے والے یہودیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔