صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ دار پیر کی شب تل ابیب میں اس حکومت کی داخلی سلامتی کی وزارت کے سامنے جمع ہوئے اور قیدیوں کے تبادلے پر حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بین غفیر کے خلاف نعرے لگائے اور قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔