اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2024 - 15:35
مشہد کے عوام بروز ہفتہ (27 اکتوبر 2024) کو بیت المقدس اسکوائر میں جمع ہوئے اور ایرانی فوج کی حمایت اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔