اجراء کی تاریخ: 26 اکتوبر 2024 - 11:43
ہفتہ کی صبح (26 اکتوبر 2024) صیہونی حکومت نے تہران، خوزستان اور ایلام نامی صوبوں میں فوجی مراکز پر حملہ کیا، جسے ایران کے شاندار ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنادیا۔ اس صیہونی جارحیت کے باوجود ایران میں معمول کی زندگی رواں دواں ہے۔