اجراء کی تاریخ: 10 اکتوبر 2024 - 20:02

ایران کے صدر مسعود پزشکیان جمعرات کی شام (10 اکتوبر 2024) تہران سے اشک آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر نائب صدر محمدرضا عارف اور اعلی سطحی حکام بھی موجود تھے۔