یہ بات انہوں نے جمعرات کی صبح ہونے والے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نے ا جلاس کو بتایا کہ مزید 30 سیٹلائٹ کی تیاری کا کام جارہی ہے جن میں سے 20 سیٹلائٹ نجی شعبے کے ذریعے بنائے جائیں گے۔
انہوں نے اجلاس کو تبایا کہ 632 سے زیادہ شہروں میں گھروں اور کاروباری مراکز کے لیے فائبر آپٹکس پروجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا ہے۔
انہوں نے مزید کہا: آپٹیکل فائبر منصوبہ شفاف طریقے سے عوام کو دستیاب ہے اور تین صوبوں کی کوریج مکمل ہو چکی ہے اور گیلان صوبے میں یہ کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔