خلائی صنعت
-
سائنس و ٹیکنالوجیخلائی صنعت میں تازہ پیشرفت / تین ایرانی سیٹلائٹس کی نقاب کشائی
تہران - IRNA - تین نئے سیٹلائٹس، Navok-1، Pars-2، اور Pars-1 سیٹلائٹ کے اپ گریڈ ورژن کی نقاب کشائی اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کی تقریب میں کی گئی، جس میں صدر مملکت مسعود پزشکیان بھی شریک ہوئے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیآربیٹل ٹرانسفر بلاک سامان 1 کےاسپن سب سسٹم کا کامیاب ٹیسٹ
تہران – ارنا- سامان -1 آربیٹل ٹرانسفربلاک کے سب سسٹمس کے ٹیسٹ کا آغاز جمعے کی شام ہوا اور جامد انیدھن سے چلنے والے موٹروں کی مدد سے اسپن سب سسٹم کا ٹیسٹ کامیاب رہا اور اس کے سیفٹی نیز آ رمنگ سسٹم کی کارکردگی کی بھی تائید کی گئی
-
معیشت14 سیٹلائٹ لانچ کے لیے لائن اپ میں/30 سیٹلائٹ زیر تعمیر ہیں۔
تہران( ارنا) ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نے حسن سالاریہ کہا ہے کہ 14 سیٹلائٹ خلا میں بھیجے جانے کے لیے تیار ہیں ۔
-
دس سالہ خلائی منصوبے کی منظوری
سائنس و ٹیکنالوجیایران آئندہ سال مارچ تک متعدد سیٹلائٹ خلا میں روانہ کرے گا
تہران(ارنا) صدر ایران کی صدارت میں ہونے والے سپریم اسپیس کونسل کے اجلاس میں ملک کی خلائی صنعت کی ترقی سے متعلق دس سالہ منصوبے کی منظوری دے گئی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران میں پارس 2 سیٹلائٹ کی تیاری شروع ہوگئی ہے، پہلا بایو کیپسول لانچنگ رواں ایرانی ایرانی سال میں انجام پائےگی
تہران – ارنا- ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ پارس 2 سیٹلائٹ کی تیاری شروع ہوگئی ہے اور پہلی بایو کیپسول لانچنگ رواں ایرانی سال (21 مارچ سے شروع ہوکے 20 مارچ پر ختم ہونے والے ) کے اندر انجام پائے گی۔
-
جنرل حاجی زادہ : رواں سال کے آخر تک مزید دو سیٹ لائٹ بھیجیں گے
تہران – ارنا- سپاہ پاسداران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے نور سیٹ لائٹ خلا میں بھیجے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے آخر تک مزید دو سیٹ روانہ کئے جائيں گے۔
-
سیاستطلوع-3 سیٹیلائٹ، خلائی ادارے کے حوالے
تہران-ارنا- طلوع-3 سیٹیلائٹ چینل تمام تجربات سے گزرنے کے بعد ایران کے خلائي ادارے کے حوالے کر دیا گیا۔
-
سیاستخلائی صنعت کی کامیابیاں پابندیوں کی ناکامی کا ثبوت ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ایرانی خلائی صنعت کی کامیابیوں کو پابندیوں کی ناکامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کو الگ تھلگ کرنے اور اسے ترقی یافتہ عالمی صنعتوں سے پیچھے رکھنے کی کوشش کا ثبوت قرار دیا۔
-
ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی:
سیاستملک کی خلائی صنعت کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے
تہران - ارنا - مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے اعلان کیا کہ دشمن ملک کی سائنسی پیشرفت کے روکنے کیلیے کسی بھی سازش سے دریغ نہیں کرے گا؛کیونکہ وہ ایران کی خودمختاری، مضبوطی اور ترقی کو برداشت نہیں کر سکتے ہیں لیکن لیکن ہمارے نوجوان اس راستے پر چل رہے ہیں اور بھی ثابت قدم ہیں۔
-
وزارت برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا؛
سیاستایران میں "سامان آربیٹل ٹرانسفر بلاک" کے تجرباتی نمونے کا کامیاب آزمایش
تہران- ارنا- ایرانی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ "سامان آربیٹل ٹرانسفر بلاک" کا تجرباتی نمونہ ایک ذیلی تحقیقاتی نمونے کے ساتھ کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
آرٹس اور ثقافتایرانی محققین کی دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین کی تعمیر میں شرکت
تہران، ارنا- ایران کے بنیادی علمی تحقیقی ادارے کی فلکیات ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے مختلف ممالک کے سائنسدانوں کیساتھ "دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین" کی تعمیر کے منصوبے میں حصہ لیا؛ اس دوربین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی ریزولوشن جمیزوب خلائی دوربین سے 100 گنا بہتر ہے۔
-
وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی؛
معیشتایران خطے میں خلائی خدمات کے برآمد کنندگان میں سے ایک بن جائے گا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے اس سال قومی معلوماتی نیٹ ورک کے 70 فیصد سیٹلائٹس کو لانچ کیے جانے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جلد ہی خطے اور اسلامی ممالک کے لیے خلائی خدمات کے برآمد کنندگان میں سے ایک بن جائے گا۔