اجراء کی تاریخ: 18 اگست 2024 - 12:25
آسٹریلیا اور کروشیا میں قطر کے سابق سفیر ناصر بن احمد بن مبارک آل خلیفہ نے بعض عربوں کی صیہونیوں کے ساتھ صف بندی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب اسرائیل خطے میں اپنے اہداف کا کچھ حصہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا تو بعض عرب صیہونی بن گئے۔