ان جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
العربی نیٹ ورک نے اطلاع دی ہے کہ زخمی صیہونی فوجیوں کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر قدس کے شعاری تسیدک اسپتال میں اترا ہے۔
پیر کی صبح بھی صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی لڑائی میں ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر دی تھی۔