تہران (ارنا) ایرانی نوجوانوں کی باسکٹبال ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

  ایران کی انڈر 18 باسکٹبال کی ٹیم، عراق میں ہونے والے ایشیا کپ کے میچوں میں یمن کے مقابلے میں 98-33 سے جیت کر فیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔