اجراء کی تاریخ: 29 جون 2024 - 12:05
اسرائیل کی طفل کش حکومت نے غزہ کے عوام پر جتنا بارودی مواد گرایا وہ اس سے پانچ گنا زیادہ ہے جو امریکہ نے ہیروشیما کے لوگوں پر ایٹم بم سے گرایا۔