ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2024 - 20:05 تہران والوں کا شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو الوداع، جلوس جنازہ نے نئی تاریخ رقم کردی بدھ کی صبح 22 مئی سن 2024 کو ہر دل عزیز صدر شہید آیت اللہ رئیسی، مجاہد وزیر خارجہ شہید حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی کو تہران کے رہنے والوں نے جس والہانہ انداز میں الوداع کہا، اسے یقینا تاریخ میں لکھا جائے گا۔ لیبلز ایران تہران سید ابراہیم رئیسی صدر رئیسی