اجراء کی تاریخ: 12 مئی 2024 - 23:47
عالمی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کے نمائندے کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے منشور کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ: سرکس اور سفارتکاری کے درمیان فاصلہ بہت کم ہوگیا ہے!