پڑھو اور تعمیر کروں کے عنوان سے شروع ہونے والا یہ بین الاقوامی کتاب میلہ ملک کا سب سے بڑا ثقافتی پروگرام شمار ہوتا ہے۔
تہران کی مرکزی عیدگاہ میں آج سے شروع ہونے والا یہ میلہ آئندہ 10 روز تک جاری رہے گا۔
کتاب اور کتاب بینی میں دلچسپی رکھنے والے حضرات انٹرنیٹ پر ketab.ir کے ذریعے بھی اس میلے کی سیر کرسکتے ہیں۔
تہران کے بین الاقوامی کتاب میلے میں 2 ہزار 619 سے زیادہ پبلشرز شریک ہیں۔
مجموعی طور پر تقریباً 60 غیر ملکی پبلشرز نمائش 50 ہزار موضوعات پر کتابیں نمائش کے لیے پیش کی ہیں جبکہ گزشتہ سال کتاب میلے میں غیر ملکی پبلشرز نے 45 ہزار موضوعات پر کتابیں پیش کی تھیں۔