وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود اور دنیا کی واحد یہودی ریاست کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران اسرائیل کے خلاف اپنے حملوں کو وسعت دے گا تو امریکہ بھی اس تنازع میں کود پڑے گا۔
مضمون میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کے لیے ٹیکنالوجی اور مناسب تربیت کا حامل ہے۔
اصل مضمون کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: