تہران(ارنا) صیہونی حکومت کی کابینہ کے ایک وزیر نے حماس، حزب اللہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف شکست کا اعتراف کیا ہے۔

  صیہونی حکومت کے ثقافت اور کھیل کے وزیر مکی زوھار نے کہا کہ اسرائیل حماس کے مقابلے میں ہار گیا اور یہ 7 اکتوبر  ہوا تھا۔

مکی زوھار اسرائیل حزب اللہ کے خلاف ہار گیا، جو ہم پر مسلسل حملے کر رہا ہے، اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے مکینوں کے انخلاء کا سبب بنا۔

اسرائیل ایران کے مقابلے میں بھی ہار گيا ہے  جو اسرائیل پر براہ راست حملہ کرنے میں ذرہ برابر بھی نہیں ہچکچاتا