رپورٹ کے مطابق اس دوران ایران نے 86 ارب 890 ملین ڈالر کی چیزیں برآمد کی ہیں جبکہ 66 ارب 280 ملین ڈالر کی در آمدات کی ہیں۔
گزشتہ ہجری شمسی سال میں ایران کی غیر ملکی تجارت میں 20.6 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔
تہران-ارنا- ایران کی غیر ملکی تجارت گزشتہ شمسی سال میں 2.6 فیصد بڑھ کر 153 ارب 170 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔