اجراء کی تاریخ: 9 اپریل 2024 - 15:36
شیخ محمود الحسنات، فلسطینی امام جمعہ: اگر 30 ہزار سے زیادہ شہید، 70 ہزار زخمی اور 20 لاکھ کی دربدری بھی ملت اسلامیہ کو بیدار نہ کر سکے تو میرے خطبے کا کیا اثر ہوگا؟! نماز ادا کیجئے!